Raqsam Ba Raqseem Ke Khoban e Jahaneem

Raqsam Ba Raqseem Ke Khoban e Jahaneem
Nazam Ba Naazeem Ke Dar Aeni Ayaaneem

رقصم بہ رقصیم کہ خوبان جہانیم
نازم بہ نازیم کہ در عینی عیانیم

رقص کرنے والوں کے ساتھ رقص کیا ۔جو جہان بھر کے خوبرو ہیں
ہم نازاں ہیں کہ ہم پر سب  کچھ ظاہر اور عیاں ہے

چوں تشنہ باشیم کہ دریائے محیطیم
چوں گنج بجوئیم کہ ما گوہر کانیم

پیاسا ہوں باوجود کہ سمندر میں محیط ہوں
خزانے کی تلاش ہے باوجود کہ میں خود لعل و جواہر کی کان ہوں

نہ آبیم نہ بادیم و نہ خاکیم و نہ آتش
مائیم بہر صورت و ما کون و مکانیم

نہ پانی نہ ہوا نہ مٹی نہ آگ
جو بھی ہوں کون و مکان والا ہوں

نہ اسمیم نہ جسمیم  نہ بسمیم و نہ رسمیم
نہ میمیم نہ جیمیم نہ اینیمم و نہ آنیم

نہ اسم ہون نہ جسم ہوں نہ بسم ہوں نہ رسم ہوں
نہ میم  نہ جیم نہ یہ نہ وہ ہوں

در عقل گنجیم کہ آں نور خدائیم
در فہم نہ آئیم کہ بے نام و نشانیم

عقل سے ماورا  نور خدا ہوں
فہم میں نہ آسکوں کہ بے نام و بے نشان ہوں

چوں براق سواریم بنازیم نہ لاہوت
زکس باک نہ داریم و اغیار برانیم

براق پر سوار ہو کر عالم لاہوت جا رہا ہوں
کسی قسم کا بھی ڈر خوف اور دشمن کی پرواہ نہیں ہے

مطلوب نہ طلبیم کہ ایں طلب حرام است
اللہ نگوئیم کہ در شرک بمانیم

مطلوب کو طلب نہیں کرتا کہ یہ حرام ہے
اللہ بھی نہیں کہتا ہے کہ شرک نہ ہو جائے

شہباز پریدیم و از خویش گذشتیم
با دوست بمانیم و بے دوست ندانیم

شہباز ہوں اپنے آپ  سے بھی پرواز کر گیاہوں
اب محبوب کے ساتھ ہوں اور سوائے محبوب کے کچھ نہیں جانتا

لعل شہباز قلندر
Lal Shahbaz Qalandar

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

azkalam.com © 2019 | Privacy Policy | Cookies | DMCA Policy