Jamalat Bawad Andar Ru e Adam
Ke Mai Bodash Shraf Bar Jumla Adam
جمالت بود اندر روئے آدم
کہ مے بودش شرف بر جملہ آدم
آدم کے چہرے پر تیرا جمال موجود تھا
اسی لئے اُسے تمام انسانوں پر فضیلت ملی
اگر این نقطہ دانستے عزازیل
ہزاران سجدہ آوردے دمادم
اگر یہ بات ابلیس جان جاتا
تو مسلسل ہزاروں سجدے کرجاتا
بر آدم منکشف جملہ اسمائے
ملائک اندران جا ماندہ ابکم
آدم ؑ پر تمام نام ظاہر ہوگئے
ملائک اس جگہ گونگے ہو گئے
کسے کورازبان بر بستہ نبود
حریم قدس او را نیست محرم
جو اپنی زبان بند نہ رکھ سکے
وہ بارگاہ الہی کا راز دان نہیں ہو سکتا
چہ نامے ثنائش چند فصلے
نوشتہ بر جبین عرش اعظم
وہ کون سا نام نامی ہے کہ چند سطور
عرش اعظم کی پیشانی پر لکھی ہیں
رود آن نام را جانم بہ قربان
کنم آں نام را من دور پیہم
اس نام پر جان قربان کروں
میں اس نام کو دور پاتا ہوں
خوشا نامے و خوش آن صاحب نام
بہ جز نامش نباشد اسم اعظم
حسین وہ نام اور خوش شکل صاحب نام
اس نام کے سوا اسم اعظم ہرگز نہیں ہو سکتا
بہ عشق او شود دنیا و دین مست
اگر مستانہ آوازے بر آرم
اُس کے عشق میں دین و دنیا مست ہو جائیں
اگر ایک نعرہ مستانہ میں لگا دوں
شرف در صورت پاکش عیان دید
جمال لا یزالی را مسلم
شرف نے اس کی پاک صورت میں دیکھا ہے
حسن حقیقی و لا زوالی کو بلا شبہ
Har dam Khair