Unki Mehek Ne Dil Ke Gunche Khila Diye Hainان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیںجس راہ چل دیےہیں کوچے بسا دیئے ہیں جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھیںجلتے بجھا دئے ہیں روتے ہنسا دیئے ہیں ان کے نثار کوئی […]
Tag Archives: lyrics
Hai Kalaam e Ilahi Main Shams-O-Duha Tere Chehra Noore Faza Ki Qasam
Hai Kalaam e Ilahi Main Shams-O-Duha Tere Chehra Noore Faza Ki Qasamہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسم ہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسمقسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دو تا کی قسم تیرے خلق کو حق […]
Wo Suey Lalazar Phirte Hain
Wo Suey Lalazar Phirte Hainوہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیںتیرے دن اے بہار پھرتے ہیں جو تیرے در سے یار پھرتے ہیںدر بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں ہر چراغ مزار پر قدسیکیسے پروانہ وار پھرتے ہیں اس گلی کا گدا ہوں میں جس میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں لاکھوں […]
Sarwar Kahoon Ke Malik O Maula Kahon Tujhay
Sarwar Kahoon Ke Malik O Maula Kahon Tujhayسرور کہوں کہ مالک و مولی کہوں تجھے سرور کہوں کہ مالک و مولی کہوں تجھےباع خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے اللہ رے تیرے جسم منور کی تابشیںاے جان جاں میں جان تجلی کہوں تجھے تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بریحیراں ہوں میرے شاہ میں […]
Utha Do Parda Dikha Do Chehra K Noor E Bari Hijab Main Hai
Utha Do Parda Dikha Do Chehra K Noor E Bari Hijab Main Haiاٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہےزمانہ تاریک ہو رہا ہےکہ مہر کب سے نقاب میں ہے انہیں کی بو مایہ سمن ہے انہیں ہے انہیں […]
Wo Kamaal-e-Husn-e-Huzoor Hay Kay Gumaan-e-Naqs Jahaan Nahin
Wo Kamaal-e-Husn-e-Huzoor Hay Kay Gumaan-e-Naqs Jahaan Nahinوہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیںیہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زباں نہیںوہ سخن ہے جس میں سخن نہ […]
Zameen O Zamaan Tumharey Liye Makeen O Makaan Tumharey Liye
Zameen O Zamaan Tumharey Liye Makeen O Makaan Tumharey Liyeزمین و زماں تمہارے لئےمکین و مکاں تمہارے لئے زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئےچنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے The earth and the age are made for thy sake; the dwellers and their abodes are made for […]
Ada Pay Teri Dil Hai Aanay k Qabil
Ada Pay Teri Dil Hai Aanay k Qabil ادا پر تری دل ہے آنے کے قابل ادا پر تری دل ہے آنے کے قابل مری جان ہے تجھ پہ جانے کے قا بل انہیں کو چنا چن کے بجلی نے پھونکا وہ تنکے جو تھے آشیانے کے قابل ترے مصحف رخ کو اللہ رکھے […]
Kash muj par he mujhay yaar ka dhoka ho jai
Kash Muj Par he Mujhay Yaar ka Dhoka ho Jai کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے دید کی دید تماشے کا تماشا ہو جائے دیدہ شوق کہیں راز نہ افشا ہو جائے دیکھ ایسانہ ہو اظہار تمنا […]
Kaaba ka shouq hai na sanam khana chahiye
Kaaba ka Shouq hai na Sanam Khana Chahiye کعبہ کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے کعبہ کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے جانانہ چاہیے در جانانہ چاہیے ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیے بس اک نگاہ مرشد میخانہ چاہیے حاضر ہیں میرے جیب و گریباں کی دھجیاں اب اور کیا […]