Hazrat Baba Fariduddin Ganjshakar Poetry Lyrics فریدا در درویشی گاکھڑی ، چلاں دنیا بھت بنھ اٹھائی پوٹلی کتھے ونجاں گھت فرید یہ درویشی کا راستہ بڑا مشکل ہے،دنیا کا طریقہ اختیار کر لیں مگر یہ جو درویشی کی پوٹلی اٹھا رکھی ہے اس کو کہاں پھینکوں جے جاناں تل تھوڑے سنبھل بک بھریں جے […]