Muj Ko Ya Allah Apna Ishq Dai Hai Ibaadat Sirf Teray Wastay مناجات بدرگاہ قَاضی الحاجات بواسطہ اسماالحُسنیٰ مجھ کو یا اللہ اپنا عشق دے ہے عبادت صرف تیرے واسطے مستحق تو ہی عبادت کا ہوا ہے توئی معبود ساری خلق کا بخش یا رحمٰنُ میں ہوں خوارتر یا رَحِیُم مہربانی مجھ پہ کر خلق […]