کسی عقیدت مند غلام نے حضور غوث الاعظم محبوب سبحانی سید عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ سے ققیر کے معنی پوچھے تو آپ نے فرمایا کی فقیر کے نام میں چار حرف ہیں ۔جن کی اپنی توضیح و تاویل فقیر کی صحیح ترجمانی کرتی ہے
۔اورپھر آپ نے اس کے معنی بیان فرماتے ہویے ۔یہ اشعار پڑھے۔۔
فا الفقیر فنایہ فی ذاتہ
و فراغہ فی نعتہ و صفاتہ
Fa-al-Faqeer Fana Fee Zaat-e-Hee
Wa Faragh-Hoo Fee Naat-e-Hee Wa Sifaat-e-Hee
یعنی فایے فقیر سے مراد فنا فی اللہ ہو کر اپنی ذات و صفات سے فارغ ہو جانا ہے۔
والقاف قوت قلبہ بحبیبہ
و قیامہ للہ فی مرضاتہ
Wal Qaaf Quwat-e-Qalb-e-Hee Be Habib-e-Hee
Wa QayamaHoo LillAllah Fee MarZaat-e-Hee
اور قاف فقیر سے مراد یاد الہی سے اپنے دل کو قوت دینا اور ہمیشہ اس کی رضا مندی پر قایم رہنا ہے
والیا یرجو ربہ ویُخافہ
و یقوم بالتقوی بحق تقاتہ
Wal Yaa-O YarJoo Rab-e-Hee Wa YaKhaaFoHoo
Wa YaQoom-o BittaQwa Ba Haq-e-TuQaat-e-Hee
اور ی سے مراد یاس و نا اُمیدی سے دور رہ کر امیدوار رحمت الہی ہونا اور اس سے ڈرتے رہنا ، اور ایسی پرہیز گاری اور تقویٰ اختیار کرنا چیسا کہ اس کا حق ہے
والرا رقتہ قلبہ و صفایہ
و رجوعہ للہ عن شہواتہ
Wa-r-Raa-O Riqat-e-Qalb-e-Hee Wa Safaa-e-Hee
Wa Rajoo-O-Hoo LillAllah An ShahWat-e-Hee
اور ر سے مراد رقت قلب اور اس کی صفایی اور اپنی خواہشات سے منہ موڑ کر رچوع الی اللہ کرنا ہے۔
Hazrat Abdul Qadir Jilani
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ
Reference Book Name: Alfaqr-o-Fakhri
Chapter: Faqar aur Faqeer
Writer: Hazrat Syed Abul Faiz Qalandar Ali Soharwardy
Comprehensive meaning of faqeer
Subhan Allah 💖