Wo Suey Lalazar Phirte Hainوہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیںتیرے دن اے بہار پھرتے ہیں جو تیرے در سے یار پھرتے ہیںدر بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں ہر چراغ مزار پر قدسیکیسے پروانہ وار پھرتے ہیں اس گلی کا گدا ہوں میں جس میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں لاکھوں […]