Manzar Faza e Dahar Mein Sara Ali Ka Hai منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں، نظارہ علی کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن ، مجتبی حسن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علی کا ہے ہستی کی آب و تاب،حسین آسماں جناب زھرا کا لال، راج دلارا علی کا […]