Maslak Hi Wahan Faqr-o-Ghana Hota Hai

Maslak Hi Wahan Faqr-o-Ghana Hota Hai مسلک ہی وہاں فقرو غنا ہوتا ہے میخانے میں شاہ ، ہر گدا ہوتا ہے رہتی نہیں میخوار کو دنیا کی ہوس مے ہوتی ہے مے کا مزہ ہوتا ہے Naseer ud Din Naseer نصیرالدین نصیر

azkalam.com © 2019 | Privacy Policy | Cookies | DMCA Policy