Tag: ذرے ذرے میں تو وحدہُ وحدہُ

  • Zarre Zarre Mein Tu WahdaHoo WahdaHoo

    Zarre Zarre Mein Tu WahdaHoo WahdaHoo
    Hai Sadda Char Soo WahdaHoo WahdaHoo

    ذرے ذرے میں تو وحدہُ وحدہُ
    ہے صدا چار سو وحدہُ وحدہُ

    ساری مخلوق کے لب پہ ہے رات دن
    تیری ہی گفتگو وحدہُ وحدہُ

    تیرے ڈر سے جو روتی ہے اُس آنکھ کا
    ہو گیا ہے وضو وحدہُ وحدہُ

    صورتِ مصطفی میں ہوا جلوہ گر
    خود ہی تو ہو بہو وحدہُ وحدہُ

    جاؤں دُنیا سے جب ہو لبوں پہ ریاض
    اللہ ہو اللہ ہو وحدہُ وحدہُ

    علامہ سید ریاض الدین سہروردی
    Syed Riaz uddin Soharwardi

azkalam.com © 2019 | Privacy Policy | Cookies | DMCA Policy